.محترم والدین!السلام علیکم

 

حکومت پنجاب کی جانب سے حضرت داتا گنج بخش (رح) کے عرس کی تعطیل کی وجہ سے سکول ھذا مورخہ 04 اگست 2026 بروز منگل تمام سرگرمیوں کے لیے بند رہے گا۔

آپ کے تعاون اور خلوص کا شکریہ۔